اردو پیجز: چترال
‏چترال لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏چترال لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 15 اپریل، 2018

کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا

اپریل 15, 2018 0
کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا
کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا


اسلام آباد (ٹائمزآف چترال نیوز)  کویت فنڈ نے گولین گول ہائیڈرو پاور پرجیکٹ کی تکمیل کے لئے  مزید 15 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔ اس سلسلے میں کویت فنڈ اور اکنامک آفیئرز ڈویژن کے ما بین معاہد ہوگیا ہے۔ معاہدے کے تحت کویت فنڈ منصوبے کی تکمیل کے لئے 15 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ کویت حکومت منصوبے میں 37 ملین ڈالر (11 ملین کویتی دینار) کے ساتھ شریک فنانسر ہے۔